100%(7)100% fanden dieses Dokument nützlich (7 Abstimmungen)
2K Ansichten643 Seiten
صحیح بخاری کا مطالعہ: بخاری کی کچھ کمزور احادیث کی تحقیق و تنقید از شبیر احمد ازہر میرٹھی دار التذکیر احادیث دجال کا تحقیقی مطالعہ تالیف : شبیر احمد ازہر میرٹھی احادیث دجال کا تحقیقی مطالعہ خروج دجال،ظہورمہدی اور نزول مسیح پر تحقیقی گفتگو تالیف : شبیر احمد ازہر میرٹھی محترم جناب راناصاحب اسلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ آپ کے مرسلہ لنک پر پورامباحثہ دیکھاجس کا عنوان تھا (اللہ کی قسم ابن صیادہی دجال تھا ) اصل بات یہ ہے کہ لوگوں کواس بارے میں زبردست کنفیوژن ہے ۔بڑے محدثین اسی کنفیوژن کا شکاررہے ہیں۔اس بارے میں انتہائی مدلل گفتگوعلامہ شبیراحمدازہرمیرٹھی ؒاپنی دوکتابوںمیں کرچکے ہیں ۔ایک کتاب ہے احادیث دجال کا تحقیقی مطالعہ اوردوسری ہے صحیح بخاری کا مطالعہ (قسط دوم) یہ دونوں کتابیں پاکستان میں آپ کودارالتذکیرلاہورمیں ملیں گی اورانٹرٹیٹ پر بھی دستیاب ہیں ۔علامہ نے دجال اورابن صیادیاابن صائدکے سلسلہ کی جملہ روایات پر جوبخاری مسلم ابوداود اور دوسری کتب حدیث میں موجودہیں ،ان سب پر مسلمہ اصول حدیث اوراصول روایت ودرایت کی روشنی میں جائزہ لیاہے اوردودھ کا دودھ اورپانی کا پانی کردیاہے ۔ ان دوکتابوں کوحاصل کرکے ان کے متعلقہ اقباسات آ پ اپنے سائٹ پر ڈال سکتے ہیں۔ ڈاکٹرمحمدغطریف شہباز ندی Foundation for Islamic Studies New Delhi
CTRL + Q to Enable/Disable GoPhoto.it

Copyright:
Public Domain
Verfügbare Formate
Als PDF herunterladen oder online auf Scribd lesen