Erstellt von Tariq Mehmood Tariq

wahabi-deobandi- Proud of Deoband قرن الشیطن

امام بخاری رحمۃ الباری اپنی صحیح بخاری میں حدیث بیان کرتے ہیں۔ نبی کریم الروف الرحیم صلی اللہ علیہ وسلم نے دعا کی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اے اللہ ۔ہمارے لئے ہمارے شام میں برکت عطا فرما۔اے اللہ ہمارے لئے ہمارے یمن میں برکت عطا فرما۔ صحابہ نے عرض کی یا رسول اللہ ہمارے نجد میں۔ تو رسول اللہ نے پھر یہ دعا ۔اے اللہ ہمارے شام میں برکت عطا فرما۔اے اللہ ہمارے یمن میں برکت عطا فرما۔صحابہ نے پھر عرض کی ہمارے نجد میں۔ حضرت عبد اللہ بن عمر فرماتے ہیں ۔مجھے گمان ہے کہ تیسرے موقع پر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا۔۔۔وہاں زلزلے اور فتنے ہیں اور وہیں سے شیطان کا سینگ طلوع ہوگا